ابنا: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کی جانب سے قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں یوم مصطفیٰ کے مناسبت سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان حجتہ السلام علامہ مختار امامی نے کیا، سیمینار میں طلبہ اور اساتذہ سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
14 دسمبر 2017 - 12:07
News ID: 872486